A political party that wants to play an important role in the development and construction of Pakistan along with the rights of the Meo Nation.
براؤزنگ زمرہ

اسلام

جانورکی نہیں منفی جذبات کی قربانی

جانورکی نہیں منفی جذبات کی قربانی اسلام نے صاحبِ استطاعت مسلمان پرجہاں جانورکی قربانی کوواجب قراردیاوہیں اسکواپنے منفی جذبات کوقربان کرنیکا بھی کہا ہے۔جانورکی نہیں بلکہ منفی جذبات کی قربانی  پورے دین کاخلاصہ ہے۔منفی جذبات سے مراداللہ کے…
مزید پڑھیں

عمیرؓ خود شکار ہو گئے

عمیرؓ خود شکار ہو گئے عمیرخودشکارہوگئے۔یہ انہی کاسلسلہ نسب ہے۔سیدنا عمیر ؄   قریش کے سربرآوردہ  اور بہادر لوگوں میں تھے۔عمیرنام، ابوامیہ کنیت، سلسلۂ نسب یوں ہےعمیر بن وہب بن خلف ابن وہب بن حذافہ بن جمح، والدہ کا نام ام سخیلہ تھا۔والدہ کی…
مزید پڑھیں

قبر انور سے اذان و اقامت کی آواز

اذان و اقامت کی آواز   قبر انور سے اذان و اقامت کی آوازکاواقع بھی اسی دورکاہے جب حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یزید کو اپنا ولی عہد مقرر کر دیاتھا اور لوگوں نے اس کی بیعت لے لی تھی۔ حضرت حسین بن علی  رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت…
مزید پڑھیں

زمین پر چلتے پھرتے شہید! سیدنا طلحہ،اعجازخاں میو کی منفرد تحریر

زمین پر چلتے پھرتے شہید! سیدنا طلحہ                 صحابہ کرام   ؇ میں مہاجرین و انصارافضل ہیںپھر مہاجرین کو انصار پر فضیلت حاصل ہے اور مہاجرین میںعشرئہ مبشرہ  افضل ہیں ۔ عشرئہ مبشرہ میں سے ایک نام سیدناطلحہ ؄ کا ہے۔آپ ؄ کا نامِ نامی طلحہ…
مزید پڑھیں

پاکستانی ادارے علم اور علماء کو انکا مقام دینے پر مجبور ، چوہدری یونس میو

گر آپ جونئیر عربی یا قاری ٹیچر تعینات ہیں تو آپ کے لئے خوشخبری ہے کہ نئی پالیسی کے مطابق اب آپ تحتِ سینیارٹی سینئر جنرل لائن ترقیاب ہو سکتے ہیں لیکن اِس کیلئے بی.ایڈ ہونا ضروری ہے اور بی.ایڈعربی آپ الشھادة العالیہ کی بیس پر اوپن…
مزید پڑھیں

حکومت نے مزدور سے آجکے دن بھی روزی چھین لی ۔ حاجی محمد وہاج روشن میو

مزدورڈے کے نام پر چھٹی کی جائے۔حکومت کو تو یہ چاہیئے کہ وہ اس دن مزدورکی سہولتوں پر عملی توجہ دلوانے کیلئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں سمیت تمام سیاسی اداروں میں پروگرام منعقد کروائے تاکہ مزدورکا جواستحصال ہورہا ہے اسمیں کمی آناشروع…
مزید پڑھیں

مزدور ڈے کے نام پر مزدور کا مذاق اُڑایا جارہا ہے ،یاسر سُلطانی میو

۔تاکہ مزدورڈے کوحکومت مزدوروں کو اس دن کی مزدوری اسکے گھر پہنچادیتی ۔دنیا دیکھ لیتی کے واقعی کلمہ طیبہ کی بنیادپرقائم ہونیوالے ملک کے حکمران تمام دنیاکے حکمرانوں سے ممتاز ہیں اورانہیں ممتازبنانیوالی جوچیزہے وہ کلمہ طیبہ ہے جسکی بنیاد پر…
مزید پڑھیں
Verified by MonsterInsights